رضا اعلیٰ حضرت بریلی کے شاہ جن کا سُنّی مناتے ہیں یومِ رضا سیدی اعلیٰ حضرت پہ لاکھوں سلام*

🌹🌷🌹🌷🌹🌷🌹🌷🌹🌷🌹
*وہ رضا اعلیٰ حضرت بریلی کے شاہ جن کا سُنّی مناتے ہیں یومِ رضا سیدی اعلیٰ حضرت پہ لاکھوں سلام*

*آپ تمام حضرات کو اعلیٰ حضرت عظیم البرکت کنز الکرامت جبل استقامت امام اہلسنّت مجدد دین و ملت حامی سنت ماحی بدعت ابو حنیفہ وقت قطب الارشاد ناصر العباد دافع الفساد امام العاشقین سید المفسرین امیر المومنین فی الحدیث حضرت علامہ مولانا الحاج الحافظ القاری الشاہ المفتی محمد امام احمد رضا خان قادری بریلوی رضی اللہ تعالی عنہ کا یومِ ولادت باسعادت بہت بہت مبارک ہو- (آمین)*

*کس کی مجال ہے جو نظر بھی ملا سکے،*
*دربارِ مصطفیٰﷺ میں ٹھکانہ رضا کا ہے-*

*فقیرِ قادری برکاتی*
*(نواسہ حضور مفتی اعظم ہند)*
*محمد معظم رضا خان نوری*
*خانوادہ اعلیٰ حضرت، بریلی شریف*
*موبائل نمبر: 9411220997*
🌹🌷🌹🌷🌹🌷🌹🌷🌹🌷🌹

टिप्पणियाँ

इस ब्लॉग से लोकप्रिय पोस्ट

MIRA DATAR

20 अप्रैल 571 ईस्वी